Scholars Wall Muhammad Imran Yaqoob Khan Admitted in Jilin University || China Scholarship 2022-2023 Admitted Candidates

Scholars Wall Muhammad Imran Yaqoob Khan Admitted in Jilin University || China Scholarship 2022-2023 Admitted Candidates

Muhammad Imran Yaqoob Khan PHD Scholar
Muhammad Imran Yaqoob Khan Master Scholar

Student Name: Muhammad Imran Yaqoob Khan

From: Pakistan/Punjab/Multan

Admitted University Name: Jilin University (Changchun City, China)

Type of Scholarship: Chinese Government Fully Funded Scholarship

Comment about CSC Guide Official:
میں عمران یعقوب، بچپن سے اب تک تمام تعلیم سرکاری اسکولوں اور کالجوں سے حاصل کی، دِل کرتا تھا کہ دنیا کے کسی ٹاپ یونیورسٹی سے ماسٹرز اور پی-ایچ- ڈی کروں مگر بین الاقوامی تعلیمی اداروں کی فیس دیکھتا تو خوابوں کو بہلانا پڑتا تھا، بہاءالدین زکریّا یونیورسٹی سے ایم کام تک تعلیم مکمل کرنے کے بعد اِسی یونیورسٹی میں ایم فل میں داخلہ بھی لے لیا، مگر دِل میں اِک ملال زندہ رہا تو تعلیم کے ساتھ ریسرچ جاری رکھی، اللّہ تعالیٰ نے کوشش کو ہمّت دی تو یکے بعد دیگرے ۳۰ سے زائد یونیورسٹیوں میںدرخواست دی، اللّہ نےپہلے ہی سال میں محنت کو رنگا اور سی ایس سی اسکالرشپسے نوازا۔

میں اس بات کا ذِکر کرنالازم سمجھتا ہوں کہسی ایس سی گائیڈ آفیشل پلیٹ فارمآپ سب دوستوں کے لیئے بنایا گیا ہے۔ میں نے اس چینل سے بہت کچھ سیکھا جس پر میں عرفان لغاری اور اکرام لغاری کا شکر گزار ہوں۔۔۔

 

 

Note: This is just for motivation, these students applied by themselves and get Fully-funded Scholarships. In Sha Alla next year your information will be updated here. These Students Follow the CSC Guide Official Website and get the latest updates. Follow the CSC Scholarship 2022-2023 Procedure.

Leave a Comment